ڈالر 194 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 47 پیسے مہنگا ہو کر 194 روپے کا ہوگیا۔

موجودہ حکومت کے آنے کےبعد ڈالر کی قیمت میں اب تک 11روپے 7 پیسے کا اضافہ ہوچکا ہے۔ جبکہ ڈیڑھ ماہ میں قرضوں کا بوجھ 14سو ارب روپے بڑھ گیا ہے۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن پہلے سیشن میں شدید مندی کا رجحان رہا، انٹر بینک میں امریکی ڈالر 193 روپے کا ہوگیا۔

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 1100 سے زیادہ پوائنٹس کی کمی واقعے ہوئی جس کے بعد انڈیکس 42 ہزار 300 سے نیچے آگیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں