سالن زیادہ کھانے والی خواتین کی جنسی خواہش زیادہ ہوتی ہے، نئی تحقیق

لندن: طبی ماہرین کی ایک ریسرچ کے مطابق سالن کھانے سے خواتین کی سیکس کی صلاحیت تیز ہوجاتی ہے۔ ایسی خواتین جنہوں نے 500 ملی گرام ہربل سپلیمنٹ روزاستعمال کیا،ان کے بیڈ روم کے مسائل میں 42 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

برطانوی جریدے دی سن کے مطابق ریڈ ہاٹ ریسرچ میں بتایا گیا ہے کہ سالن میں میتھی یا دیگر جڑی بوٹیا اوربیچ کا استعمال خواتین کو درپیش مسائل کم کم کرتی ہیں۔ تحقیق کے مطابق ایسی خواتین جنہوں نے 500 ملی گرام ہربل سپلیمنٹ روزاستعمال کیا ان کے بیڈ روم کے مسائل میں 42 فیصد کمی واقع ہوئی۔سیکس کے دوران درد کا سامنا کرنے والی خواتین مطمئن بھی رہیں۔

تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مسالحے ہارمونز کومتوازن کرنے میں مدد دیتے ہیں۔اس سے جنسی دلچسپی کوبڑھانے اورخواہش کوبرقرار رکھنے میں مدد ملتی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں