سپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب ،ووٹنگ مکمل

پنجاب اسمبلی

لاہور:سپیکر پنجاب اسمبلی  سبطین خان کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی  کا اجلاس دو گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا ۔نئے سپیکر کے انتخاب  کا عمل مکمل ہو گیا ،سپیکر کے انتخاب کے لئے تین سو ستائیس اراکین اسمبلی نے ووٹ کاسٹ  کئے ،مخصوص نشستوں پر موجود ستائیس اراکین کا فیصلہ تاحال نہ ہوسکا جبکہ سولہ ارکان اسمبلی نے  حلف  اٹھایا اور نہ ہی ووٹنگ کے عمل میں شریک ہوئے ۔ملک محمد احمد خان سپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے ن لیگ اور احمد خان بچھر سنی اتحاد کونسل کی جانب سے سپیکر کے امیدوار تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں