چیٹ بوٹ نے تعلیمی میدان میں تہلکہ مچا دیا

چیٹ بوٹ نے تعلیمی میدان میں تہلکہ مچا دیا

لندن: چیٹ بوٹ نے تعلیمی میدان میں تہلکہ مچا دیا،مہنگے ترین برطانوی سکول نے چیٹ بوٹ کو ہی پرنسپل بنادیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مصنوعی ذہانت بڑی تیزی سے شہرت حاصل کر رہے ہیں،چیٹ بوٹ پرنسپل نے بہترین کاکردگی کا مظاہرہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق اس چیٹ بوٹ پرنسپل کا نام ابیگیل بیلی ہے اُسی سکول کی ہیڈ ماسٹر ٹام روجرسن ابیگیل بیلی کی کام کرنے اور پالیسی ترتیب دینے میں مدد دیتی ہیں۔ واضح رہے کہ چیٹ بوٹ کو ہی پرنسپل رکھ لینے کا یہ پہلا واقعہ ہے،ابیگیل بیلی ویسٹ سسیکس کے کوٹسمور سکول کی پرنسپل ہیں جو دراصل ایک مخلوط بورڈنگ اسکول ہے ، جس کی سالانہ فیس 32،000 پاؤنڈ سے زائد ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں