سابق کپتان شاہد آفریدی کی بہن انتقال کر گئیں

سابق کپتان شاہد آفریدی کی بہن انتقال کر گئیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بہن انتقال کر گئیں۔مرحومہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھیں، ان کی نمازِ جنازہ آج دوپہر بعد نمازِ ظہر ڈیفنس فیز 8 کی زکریا مسجد میں ادا کی جائے گی۔شاہد آفریدی نے علیل بہن کی صحت یابی کے لیے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر دعا کے لیے پیغام دیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں