پاکستانی ٹیم بنگلور پہنچ گئی

پاکستانی ٹیم بنگلور پہنچ گئی

احمدآباد:پاکستانی ٹیم بنگلور پہنچ گی،آج کھلاڑی آرم کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لیے پاکستانی ٹیم اپنے اگلے میچ کیلئے بنگلور پہنچ گئی ،آج ہوٹل میں پاکستانی ٹیم ہلکی پھلکی جم ٹریننگ کے بعد آرام کرے گی۔ واضح رہے کہ پاکستان کا اگلا میچ آسٹریلیا کے درمیان 20 اکتوبر کو بنگلور میں کھیلا جائے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں