راولپنڈی میں ڈینگی پھیل گیا،مزید 44 افراد متاثر

راولپنڈی میں ڈینگی پھیل گیا،مزید 44 افراد متاثر

اسلام آباد: اسلام آباد ،راولپنڈی میں ڈینگی پھیل گیا،44 مزید متاثر،کل تعداد 1818 ہو گئی،حکومتی اقدمات نہ ہونے کے برابر ،نگران حکومت بس نگرانی میں مصروف۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 44 افراد ڈینگی کا شکار ہوئے، رواں ڈینگی سیزن میں اب تک 1818 افراد اس وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق فیملی اسپتال میں 53،بے نظیر بھٹو اسپتال میں 42 اور ڈی ایچ کیو میں 29 افراد بھی شامل ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں