ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی:ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی، روپیہ مستحکم ہونے لگا۔آج کاروباری ہفتے کے آخر ی روز ابتداء سے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی انٹر بینک میں ڈالر 1 روپیہ 2 پیسے کمی کے بعد 291 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 292 روپے 78 کا ٹریڈ ہو رہا تھا۔
Load/Hide Comments