ڈالر کی قیمت میں کمی ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

ڈالر کی قیمت میں کمی ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

کراچی:ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار،روپیہ مستحکم ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کی ابتداء سے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی کا رحجان دیکھا گیا، ڈالر 35 پیسے سستا ہونے کے بعد 296 روپے 50 پیسے پر آگیا، واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر انٹربینک میں 296 روپے 85 پیسے کا ٹریڈ ہو رہا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں