عوام پر بم گرا دیا،پیٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

عوام پر بم گرا دیا گیا،پیٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا

اسلام آباد: مہنگا ئی کی ستا ئے عوام پر ایک اور پیٹرول بم گرا دیا گیا، نگران حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 26روپے فی لیٹر اضافہ کردیا۔اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 38 پیسے ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت میں 17 روپے 34 پیسے اضافہ کیا گیا ہے ،ہائی سپیڈڈیزل کی نئی قیمت 329 روپے 18 پیسے ہو گئی ہے ،وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں