وزیر اعظم آذاد کشمیر سردار تنویر الیاس عید الفطر لائن آف کنٹرول پر موجود پاک آرمی کے جوانوں کیساتھ منائیں گے

وزیر اعظم آذاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان عید الفطر  لائن آف کنٹرول پر موجود سرحدوں کے محافظ پاک آرمی کے جوانوں،مہاجرین مقیم آذاد کشمیر،یتیم بچوں اورمزدورں کے ساتھ منائیں گے۔

سنیئے ویڈیو پیغام

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں