حکومت کا آئندہ ماہ کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی سمری مسترد کردی۔
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب پیٹرولیم مصنوعات کی موجود قیمتیں آئندہ ماہ برقرار رہیں گی۔ انہوں نے کہا کہ پچھلی حکومت کی نالائقی، نااہلی اور غلطیوں کی سزا عوام کو نہیں دے سکتے۔ مہنگائی کی ستائی عوام پہ مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے۔
Load/Hide Comments